اک بار انہوں نے مجھ سے پوچھا کیا تم جانتی ہو عشق کی کتنی منزلیں ہیں....میں نے غور سے انکا چہرہ دیکھا اور بولی نہیں آپ بتائیں تو کہنے لگے عشق کی سات منزلیں ہیں کشش,دل لگی ,انس,عقیدت,محبت,جنون اور دیوانگی ... پھر اک گہرا سانس لیا اور میرا چہرہ دیکھتے دیکھتے پوچھنے لگے تم ان میں سے کس منزل پہ ہو..میں مسکرائ اور بولی ''انس'' تو نروٹھے انداز میں کہنے لگے مجھے تو محبت ہو گئ ہے ....پھر اتنا وقت بیت گیا کہ میرا انس محبت میں بدل گیا اور وہ اپنی محبت سے مکر گئے...

No comments:
Post a Comment