بورے ولا شہر میں بلدیہ کے آفس کے باہر یہ انکل بیٹھے ہیں ۔۔۔ خاموشی سے سر جھکائے اور لوگوں اس پاس سے تیزی سے گزر رہے ہیں ۔۔ جب ایک بھائی ان کے قریب آیا تو بولے ۔۔
بیٹا میں بہت مجبور ہوں ۔۔ سانس کا مریض ہوں ۔۔ مجھ سے ایک پنسل خرید لو ۔۔
پلیز جو لوگ ان کے قریب رہتے ہیں وہ پلیز ان سے ملنے جائیں ۔۔ اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کے لیے کوئی مناسب سے روزگار کا انتظام کر دیں ۔۔۔
No comments:
Post a Comment