صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو عام انتخابات کرانے کی منظوری دیدی، وزیراعظم نے صدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ سے متعلق سمری بھیجی تھی۔
عام انتخابات کیلئے پولنگ ڈے کا فیصلہ ہوگیا، صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو الیکشن کرانے کی حتمی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے صدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ سے متعلق سمری بھجوائی تھی۔
مسلم لیگ ن کی حکومت کی مدت 31 جولائی کو ختم ہورہی ہے تاہم ابھی تک وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف نگراں وزیراعظم کے نام پر متفق نہیں ہوسکے۔
No comments:
Post a Comment